یوم شہدائے پولیس کے موقع پر پولیس لائنز اسلام آباد میں شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں آئی جی اسلام آباد جان محمد اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ آئی جی اسلام آباد نے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ #Youmeshuhada #PoliceMartyrsDaypic.twitter.com/PUJZTpX4b7
1:03 AM - 4 Aug 2018
Loading seems to be taking a while.
Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.