Opens profile photo
Follow
Murtaza Ali Shah
@MurtazaViews
Reporter: GEO News & The News International. Views/Tweets personal, not official. RTs not endorsements. ams0409@gmail.com youtube.com/MurtazaAliShah
Media PersonalityLondongeo.tv/writer/murtaza…Joined June 2010

Murtaza Ali Shah’s Tweets

Pinned Tweet
Geo reporter wins major defamation case against England solicitor, law firm & murderer’s son. Mrs Justice Collins Rice acknowledges the real life threats caused as a result of fake news campaign. Solicitor tried avoiding trial by claiming mental disability
17
958
Show this thread
Pervaiz Elahi wishes fawad chaudhary should have been arrested earlier and that could have stopped dissolution of Punjab Assembly. Here’s haqeeqi azadi and revolution and partnership with imran khan.
243
Breaking فواد چوہدری کا عدالت میں موقف "جو میں بات کرتا ہوں وہ پارٹی کی ہوتی ہے میں نہیں کہتا,,, میں اس بات کو مانوں یا نہ مانوں لیکن پارٹی پالیسی ہوتی ہے اور پارٹی کا موقف ہوتا ہے جو کہتا ہوں میں اپنا نہیں کہتا"
10
316
Exactly true.
Quote Tweet
اب اندازہ ہو رہا ہے کہ اس ملک میں سیاستدان چور، ڈاکو، باغی، غدار اور نا اہل کیسے ثابت ہوتے ہیں؟؟؟ یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کے دور میں سیاستدانوں کے خلاف ہونے والی کارروائیاں مبنی بر انصاف ہوں اور آج آپ کے خلاف ہونے والی کارروائیاں ظلم۔
5
64
فواد چودھری نے بطور وزیراطلاعات کئی صحافیوں کو تھپڑ بھی مارے مجھ پر پابندیوں کا دفاع بھی کیا لیکن جس طریقے سے انہیں گرفتار کیا گیا وہ غلط ہے ہمیں بطور صحافی اپنے دشمنوں کے انسانی حقوق کا بھی دفاع کرنا چاہئیے مجھے پتہ ہےکل کو یہ لوگ اقتدار میں آ کر ہمارے ساتھ دوبارہ زیادتی کرینگے
Quote Tweet
حامد میر صاحب، اسد طور پر حملے کی مذمت کے بعد جب آپ پر 9 ماہ تک پابندی تھی تو فواد چودھری نے BBC پر کہا تھا کہ پاکستان میں کچھ صحافی بیرون ملک سیاسی پناہ کے لئے ڈرامہ کرتے ہیں۔ اور پابندی کے دوران فواد چودھری مختلف TVچینلز کو فون کرکے کہتے تھےکہ حامد میر کو کسی شو میں نہیں بلانا۔ twitter.com/HamidMirPAK/st…
556
1,630
ان لوگوں سے انقلاب کی امید لگا کر عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفے اور دونوں اسملیاں تحلیل کروائی؟سیاسی حکمت کے تحت تو ایسے فیصلے نہیں کئے جاتے جو آپکو بند گلی میں دھکیل دیں۔
Quote Tweet
فواد چوہدری کی گرفتاری پر جی ٹی روڈ پر احتجاج ،، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر کہ سڑک کھلوا دی
Embedded video
0:18
14.6K views
1
408
جب رانا ثنا اللہ پر پندرہ کلو ہیروئن ڈال کر موت کی کال کوٹھڑی میں مہینوں رکھا گیا اس وقت کونسی عدالت نے اسے فوری انصاف دیا تھا؟ کونسے وزیر نے اس کی مذمت کی تھی؟
186
3,438
جب میں آصف زرداری کی بہن کی گرفتاری پرصحافی شاکرسولنگی کے ہمراہ اس وقت کے وزیر فواد چوہدری سے سوال کیا تھا کہ آپ کی حکومت ہے آدھی رات کو یہ کیا ہو رہا ہے تو فوادچوہدری کا جواب تھا "عدالتوں میں جرائم پیشہ افراد ہی آتے ہیں فریال نے ڈکیتی ماری اور غلط کیا ہے نا تو اس لئے کیس بنا"
25
877
Ayaz Amir linked PMLN UK leader with Sicilian Mafia, the Godfather and leader of the criminal blackmailing syndicate for filming judge Arshed Malik and Nasir Butt wins £90000 in defamation case from the TV channel and £85000 in legal costs
Quote Tweet
Sicilian Mafia, Godfather and criminal syndicate allegations by Ayaz Amir inspired by Justice Asif Saeed Khosa: PML-N’s Nasir Butt wins £90000 defamation case in UK High court as channel apologises to Nasir Butt & Nawaz Sharif & pays damages & legal costs geo.tv/latest/466851-
1
57
Show this thread
Fawad Chaudhry as federal minister called for references to be filed against Ali Wazir for sedition. Today, Fawad has also been picked up for “sedition”. Wazir in jail for 2+ years. When will politicians learn to be democratic in politics & not pawns of establishment when in govt
41
816
بلکل یہی بات نہال ہاشمی نے جج صاحبان کے بارے میں کی تھی اور ایک مہینے جیل بھگتی تھی- دونوں کی بات بیشک قابلِ مذمت تھی - مگر اس قسم کی Loose talk پڑھ ایک سیاستدان کو جیل بھیجنا زیادتی ہے
Quote Tweet
ان کا خیال ہے کہ آئینی اداروں کے سربراہوں اور ان کے خاندانوں دھمکی دینے اور ملک میں خانہ جنگی پھیلانے والوں کو ستارہ شجاعت ملنا چاہیے؟
Embedded video
0:17
47.8K views
21
217