Maryam Nawaz SharifCompte certifié

@MaryamNSharif

We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.

Islamabad, Pakistan
Inscrit en janvier 2012

Tweets

Vous avez bloqué @MaryamNSharif

Êtes-vous sûr de vouloir voir ces Tweets ? Les voir ne débloquera pas @MaryamNSharif

  1. Tweet épinglé
    6 juil. 2018

    نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:

    Supprimer
  2. a retweeté
    il y a 1 heure

    ’خیبرپختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کوکچھ ڈیلیور نہیں ہوسکتا‘

    Supprimer
  3. a retweeté
    il y a 30 minutes

    انکل اللہ تعالیٰ نے آپکو انٹرنیشنل صادق و امین بنا دیا ہے، الحمداللہ

    Supprimer
  4. Supprimer
  5. a retweeté
    il y a 18 heures

    ملک میں احتساب جس طرح ہورہا ہے یہ بدقسمتی ہے 3 سال سے شریف خاندان کو کرپشن میں ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے شہبازشریف برطانیہ کی عدالت کا فیصلہ پاکستان میں استعمال کرسکتے ہیں عمران خان نے الزام لگایا کہ موٹرویز میں کرپشن کی لیکن 3 سال میں کچھ ثابت نہیں کرسکے جسٹس شائق عثمانی

    Supprimer
  6. a retweeté
    il y a 19 heures

    ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی

    Supprimer
  7. a retweeté
    il y a 19 heures

    ہمارے ملک پر آج چوروں کا ٹولہ مسلط ہے اس ٹولے کا سربراہ ایک نوسرباز آدمی ہے:نوازشریف

    Supprimer
  8. a retweeté
    il y a 20 heures

    لاہور میں ایک مرتبہ پھر گندگی اور کچرے کے ڈھیر لگ گئے

    Supprimer
  9. a retweeté
    il y a 22 heures

    اپنے دلوں ، دماغوں سے خوف کو نکال دیں یہ آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے نواز شریف کی اپنے ووٹرز کو نصیحت

    Supprimer
  10. a retweeté
    il y a 23 heures

    ظالم آپ کو حق پلیٹ میں رکھ کر کبھی نہیں دے گا،وہ حق آپ کو لینا پڑے گا۔ جتنا ووٹ بنک مسلم لیگ ن کا ہے اتنا کبھی کسی کا نہیں رہا جو آپکی طاقت ہے، جو آپ سے ڈر رہے ہیں ان سے آپ کو نہیں ڈرنا۔

    Supprimer
  11. a retweeté
    il y a 22 heures

    انڈیا نے ایٹمی دھماکے کر کے کہا کہ اب ہم پاکستان کو تمیز سے بات کرنا سکھائیں گے!! جب الحمداللہ ہم نے ایٹمی دھماکوں کا بھرپور جواب دیا تو پھر انڈیا نے ہم سے تمیز سے بات کرنا شروع کر دی۔ محمد نواز شریف صاحب

    Supprimer
  12. a retweeté
    28 sept.

    Blatant lies n a cover up for face saving. For 3 years u have levelled false allegations;ARU's letter to NCA written on 11th December 2019 by your office is attached. The information and material you provided has been declared false by NCA n UK Court after thorough investigation

    Supprimer
  13. a retweeté
    28 sept.

    آج برطانیہ کی عدالتیں ہمیں کلین چٹ دے رہی ہیں ، اب عمران خان اور اس کو لانے والے کیا بتائیں گے؟ کیا جواب دیں گے؟ جھوٹے مقدمے کیوں بنائے گئے، میاں نواز شریف

    Supprimer
  14. a retweeté
    28 sept.

    خود کشی نہیں کرنی تو کم ازکم کوشش ہی کر لے: رانا ثناءللہ 🤣🤣

    Supprimer
  15. a retweeté
    28 sept.

    کہتا تھا آئی ایم ایف جانے کے بجائے خود کشی کر لوں گا لیکن ابھی تک ژندہ ہے: نواز شریف 😃

    Supprimer
  16. a retweeté
    28 sept.

    الحمداللہ، برطانوی عدالتوں سے شریف فیملی بری ہوئی کیونکہ یہاں ثاقب نثار نہیں پائے جاتے یہاں انصاف ملتا ہے ، بِکتا نہیں ہے  یہاں ججوں کے کمرے سے کرنل نہیں نکلتے  یہاں سرینا ہوٹل کے شاپر میں فیصلے نہیں آتے  یہاں ججوں کو اربوں کے سرکاری پلاٹ نہیں دیے جاتے 

    Supprimer
  17. 28 sept.

    مسلم لیگ نے اپنے دور میں مہنگائی کی کمر توڑ دی تھی۔ اس حکومت نے مہنگائی سے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ نواز شریف

    Supprimer
  18. a retweeté
    28 sept.

    راولپنڈی ڈویژن کا تنظیمی اجلاس قائد نواز شریف کی موجودگی میں مرکزی سیکریٹریٹ لاہور میں جاری ہے-

    Supprimer
  19. a retweeté
    27 sept.

    شہبازشریف اورفیملی کیلئےبرطانیہ کی معتبرترین نیشنل کرائم ایجنسی سےکلین چٹ رپورٹ انکی بہت بڑی قانونی؛اخلاقی؛سیاسی فتح ہے۔NCAنےبرطانیہ پاکستان یواےای کےتمام بینک ریکارڈزچھان مارے؛دھیلے کی کرپشن منی لانڈرنگ کاثبوت نہیں نکال سکے۔ عمران خان کےچورڈاکواحتسابی بیانیےکیلئےشکستِ فاش نکلی۔

    Supprimer
  20. a retweeté
    27 sept.

    I bow my head before Allah in all humility & with feelings of profound gratitude. Today's decision by UK court is not just my or Nawaz Sharif's vindication but that of Pakistan too. Certainly truth has greater power than all the lies, fabricated stories & character assassination!

    Supprimer
  21. 27 sept.
    Supprimer

Le chargement semble prendre du temps.

Twitter est peut-être en surcapacité ou rencontre momentanément un incident. Réessayez ou rendez-vous sur la page Twitter Status pour plus d'informations.

    Vous aimerez peut-être aussi

    ·