Conversation

Replying to
مشرف جیسابهی تهامگر اس نے بهارت سےیاریاں نہیں لگائیں بےشک اس نےکچه کام غلط کیےمگر اچهاکام تکفیروں کوکچل کرکیالال مسجدکےنام پر دہشت گردوں کو
Replying to
شاباش مشرف زندہ باد سچ واقعی جماعت الدعوہ دہشت گردنہیں بہت اچهی جماعت هے بس حکمرانوں کی آنکهوں پربهارتی پٹی بندهی هوئی هے
Replying to
مشرف نےجوکہاٹهیک کہاهے بهارت امریکہ اسرائیل آج تک بلکہ پاکستانی حمکران بهی آج تک کوئی دہشت گردی کاثبوت پیش نہ کرسکےجماعت الدعو کےخلاف