Kamran KhanAkun terverifikasi

@AajKamranKhan

Official Account of Kamran Khan - President and Editor-in-Chief for the Dunya Media Group. He's one of Pakistan's most distinguished print and TV journalist.

Bergabung Mei 2011

Tweet

Anda memblokir @AajKamranKhan

Yakin ingin melihat Tweet ini? Melihat Tweet tidak akan membuka blokir @AajKamranKhan

  1. 15 jam yang lalu

    India Sponsor of global terrorism, Indian officials confirmed Sri Lanka bombing mastermind Zahran Hashim spent time in South India where he was trained and have hundreds of followers, imagine Modi and Indian media if Zahran Hashim had spent time in Pakistan and had followers here

    Batalkan
  2. 17 jam yang lalu

    مجوزہ ایمنسٹی اسکیم Game changer ہو سکتی ہے ایک فیصد ٹیکس کی ادائیگی سے تمام غیر دستاویزی جائیدادیں دستاویزی معشیت کا حصہ بنے گی 3 فیصد ٹیکس سے گزشتہ تمام کاروباری آمدنی ٹیکس نیٹ میں آجاۓ گی یک مشت پاکستان کی GDP دو گنی ہوگی، عمران خان نہال ہو سکتے ہیں

    Batalkan
  3. 26 Apr

    دوا ساز کمپینیز کی کمائی عمران خان کے پہلے سال میں 365 ارب سے بڑھ کر 470 ارب ہو جائیگی کابینہ دوا ساز لابی کے ہاتھوں کھیلی، قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں غریب پاکستانیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں اب عمران خان سر پیٹ رہے ہیں یہ ہے نا تجربہ کاری کی بد ترین مثال

    Batalkan
  4. me-Retweet
    22 Apr

    Karachi at one point in time (2014) was 6th in World Crime Index. Alhamdulillah, today it’s at 70th with many first world cities behind. Credit to team of Civil Administration & Security Forces esp Int, Police & Sindh Rangers. Also to the citizens of Karachi. More stability IA.

    Batalkan
  5. 19 Apr

    For those underestimating worth and importance of new Board of PM advisors on all “aspects of economy” should know that first interview of Dr Hafeez Sheikh as replacement for Asad was carried out on behalf of the PM by one of the advisors Sadeq Sayeed in London early this month

    Batalkan
  6. 19 Apr

    معشیت سے جڑے تمام امور سدھارنے کے لئے عمران خان نے 5 ماہرین کا بورڈ تشکیل دیا ہے شوکت ترین شبرزیدی سابق گورنر اسٹیٹ بینک سلیم رضا International Bankers صادق سعید اور شیر اعظم مزاری مشاورتی بورڈ کے ممبرز ہیں، جہانگیر ترین اس فورم کے کنوینرہوں گے، فورم وزیراعظم کی رہنمائی کرے گا

    Batalkan
  7. 18 Apr

    وزارت خزانہ کس کو ملے قرعہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کے نام کھل رہا ہے بتا یا گیا ہے کہ ریس کے خاتمے کا فیصلہ اب سے ٹھوڑی دیر قبل آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات میں کیا گیا

    Batalkan
  8. 18 Apr

    تشویش ہے وزیر اعظم نے وزیر خزانہ کو گھر بھیج دیا مگر انکے متبادل کا حتمی فیصلہ اب تک نہیں کیا اب وہ عبوری انتظام کریں گے، ریس میں ڈاکٹر عشرت آگے ہیں مگر گزشتہ دو گھنٹوں میں کئی اور گھوڑے میدان میں اتر گئے ہیں ،اشد ضروری تھا اسد کے استعفے کے ساتھ ہی نئے وزیر خزانہ کا اعلان ہوتا

    Batalkan
  9. 18 Apr

    Dr Ishrat Hussain is the leading candidate to replace Asad Umar, the PM had also shortlisted Dr Hafeez Sheikh and Shaukat Tareen, Ishrat is more preferable for the business community and multilateral agencies like the IMF, Shaukat Tareen would have made it but for his NAB case

    Batalkan
  10. 18 Apr

    ٹائم میگیزین نے دنیا کے 100 بااثر ترین کی افراد کی فۂرست میں صدر ٹرمپ چینی صدر ژی جن پنگ ملائشیا وزیر اعظم مہاتر محمد یو اے ای ولی عہد محمد بن زائد کے ساتھ ہمارے وزیر اعظم عمران خان کو بھی شامل کیا ہے گویا صرف پاکستانیوں کو ہی نہیں دنیا کو بھی امید ہے کہ وہ کچھ کر دکھائیں گے

    Batalkan
  11. 17 Apr

    ایمنسٹی اسکیم کب اور کس شکل میں آے گی، شرح سود، رپے کی قدر کہاں ٹھہرے گی، اسٹاک مارکیٹ رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کب اٹھ کھڑی ہوگی کاروباری لوگ خوف وہراس سے کب آزاد ہوں گے ان سوالوں کے جواب دیں گے وزیر خزانہ اسد عمر ایک گھنٹہ طویل انٹرویو میں دس بجے دنیا کامران خان کے ساتھ

    Batalkan
  12. 15 Apr

    An authoritative Government source told me: No reason to send Asad Umar home, he’s not going anywhere and will continue to serve as FM; IMF deal is done and the IMF mission to seal the package due late this month; Amnesty due in 48 hours; Asad to accompany PM Beijing Tehran

    Batalkan
  13. 12 Apr

    Distortion of history, 1000 Muslim dead bodies lost in count. Today great newspapers of record Financial Times and New York Times wrote on status of Muslims in Modi’s India. Each mentioned Muslims killings in Gujarat. FT said 2000 NYT said 1000 Muslims were killed

    Batalkan
  14. 6 Apr

    قومی سوال: کیوں پاکستان میں کرپشن کے خلاف جاری جہاد میں تواتر سے کسی کلکٹر کسٹم کسی کمشنر اِنکم ٹیکس کسی ڈی آئی جی کسی ٹپے دار کسی لینڈ رجسٹرار کسی ڈرگ، ایف آئی اے، ایکسائز انسپکٹر کے نیب کے ہاتھوں پکڑے جانے کی خبریں نہیں آتیں کیا سرکاری دفاتر سے کرپشن کا خاتمہ ہو چکا ہے؟

    Batalkan
  15. 4 Apr

    عمران خان پاکستانی معشیت کے کلیدی اعداد وشمار کا موازنہ دو سال پپہلے کے اعداد وشمار سے کر لیں تو رات بھر نیند نہیں آئی گی، 105 کا ڈالر 143 کا اسٹاک انڈیکس 53,000 سے 38,000 پر شرح سود 5.75 سے بڑھ کر 10.75 مہنگائی 3.8 سے بڑھ کر 9.8 شرح ترقی 6 فیصد سے 3.5%

    Batalkan
  16. 26 Mar

    سیاسی منظر نامہ میں ڈرامائی تبدیلی نواز شر یف کی ضمانت سپریم کورٹ نے لے لی لاہور ہا ئی کورٹ نے تھوڑی دیر قبل ہی شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا تھا اب تمام شریف خاندان آزاد ہے

    Batalkan
  17. 25 Mar

    پاکستان ترقی کی جانب گامزن ٹرمپ نے پاکستان سے بہترین تعلقات کی خبر دی مودی نے اچانک عمران خان کو امن کا پیغام دیا زیر سمندر تیل گیس کی زخائر کی امید تھر کوئلہ سے بجلی پیداوار شروع بحریہ ٹاؤن میں ریل پیل جاری ہزاروں مزدور روزگار Nestle 450 Coke 354 ملین ڈالروں کی نئی انوسٹمنٹ

    Batalkan
  18. 22 Mar

    If truly believes in words of message to it’s first step in Pak India peace talks, formally, after Indian election. US SA UAE will quietly smoothen the ground, later hassle free movement of Sikhs through kartarpur to pave way for peace, still a dream

    Batalkan
  19. 17 Mar

    ہر لحظہ یقین بڑھ رہا ہے کہ ہمارا پاکستان اب ٹیک آف کی جانب گامزن ہے کراچی میں پی ایس ایل بشمول آج فائنل کے شاندار میچ کھیلے گۓ چند روز قبل ہی ہم نے بھارت کو حتمی یقین دلا دیا تھا کہ پاکستان کے ساتھی کوئی کھلواڑ ممکن نہیں، اب عمران خان صرف کاروبار و معشیت کو کھلا میدان دے دیں

    Batalkan
  20. 16 Mar

    امریکہ کی لاٹھی امریکہ کی بھینس: عالمی عدالت برائے جرائم (ICC) امریکی فوج کے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرے گا، امریکہ نے ICC ممبران کے امریکی ویزے منسوخ کر کے اعلان کیا ہے کہ وہ اب عالمی عدالت کی موت چاہتا ہے، اگر معاملہ پاکستان آرمی کا ہوتا تو پھر امریکہ کے تیور دیکھتے

    Batalkan

Pemuatan tampaknya berlangsung agak lama.

Twitter sedang kelebihan beban atau mengalami sedikit masalah. Coba lagi atau kunjungi Status Twitter untuk informasi lebih lanjut.

    Mungkin Anda juga suka

    ·